Results 1 to 12 of 15

Thread: دوران حج مانگی گئی دعا سے سوڈانی خاتون کی ب

Threaded View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    alimobile279 is offline Senior Member+
    Last Online
    31st December 2019 @ 08:59 PM
    Join Date
    24 Jan 2011
    Age
    40
    Gender
    Male
    Posts
    448
    Threads
    61
    Credits
    87
    Thanked
    36

    Default دوران حج مانگی گئی دعا سے سوڈانی خاتون کی ب

    مکہ مکرمہ: لاکھوں فرزندان توحید کی طرح حج پر آنے والی ایک معمر نابینا سوڈانی خاتون کی بینائی معجزاتی طور پر بحال ہو گئی۔

    سعودی اخبار اوکاز کے مطابق فاطمہ الملہی نے بتایا کہ 7 سال قبل وہ دونوں آنکھوں کی بینائی سے محروم ہو گئی تھی، آنکھوں کی بینائی واپس لانے کے لئے متعدد آپریشنز بھی کرائے لیکن کوئی فائدہ نہ ہوا۔ فاطمہ کا کہنا ہے کہ مجھے پوری امید تھی کہ میں جب حج کے لئے سعودی عرب جاوں گی تو میں دوبارہ سے دیکھنے لگوں گی، میں نے خانہ کعبہ میں اللہ کے حضور گڑ گڑا کر دعا کی اور ایک دن جب میں خانہ کعبہ کے ایک کونے میں بیٹھی تھی تو میری آنکھوں کی بینائی اچانک واپس آگئی اور مجھے ہر چیز ٹھیک سے نظر آنے لگ گئی۔

    فاطمہ کا کہنا تھا کہ مجھے یقین نہیں آ رہا تھا کیونکہ میں 7 سالوں میں پہلی بار اپنے بیٹے کو دیکھ رہی تھی اور اب میں آسانی کے ساتھ بغیر کسی کے سہارے کے گھوم پھر بھی سکتی ہوں۔
    Attached Images Attached Images  

Similar Threads

  1. سرائے مغل سے بھائی پھیرو تک
    By naqshbandios_limra in forum General Knowledge
    Replies: 13
    Last Post: 14th September 2020, 12:59 AM
  2. دعا کسے کہتے ہیں
    By Asma_Khan in forum Islam
    Replies: 10
    Last Post: 1st October 2012, 01:30 PM
  3. رمضان المبارک کے حوالے سے خصوصی مضمون:: اے خ&#
    By Derwaish in forum Ramadan Kareem رمضان كريم
    Replies: 1
    Last Post: 5th August 2011, 10:54 AM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •