السلام علیکم

پی ٹی اے

سے یہ انفارمیشن تو مل جاتیں ہیں کہ
کسی کہ نام پر کتنی سمیں ہیں۔

اگر زائد یا غیر ضروری سمیں بلاک کروانی ہوں تو

آنلائن ہو سکتیں ہیں؟؟؟