Results 1 to 12 of 43

Thread: اپنے کمپیوٹر کے ڈیٹا کو محفوظ بنائیں

Threaded View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    MTANVEER70's Avatar
    MTANVEER70 is offline Advance Member
    Last Online
    23rd May 2020 @ 07:39 PM
    Join Date
    24 Mar 2013
    Location
    Karachi
    Age
    31
    Gender
    Male
    Posts
    911
    Threads
    33
    Credits
    1,108
    Thanked
    101

    Default اپنے کمپیوٹر کے ڈیٹا کو محفوظ بنائیں

    اسلام علیکم دوستوں امید ہے کہ آپ سب ایمان کی بہترین حالت میں ہوں گے
    آج آپ کے لئے ایک سافٹ وئیر لایا ہوں جو کہ اس سے پہلے بھی شیئر ہوچکا ہے لیکن کاپی پیسٹ کی صورت میں بہر حال ہم کاپی پیسٹ کے سخت خلاف ہیں
    چلیں آتے ہیں تھریڈ کی جانب تو دوستوں کئی بار ایسا ہوتا ہے کہ آپ کی وِنڈو میں کچھ سافٹ وئیرز انسٹال کرنے کہ بعد وِنڈو کام کرنے میں سست ہوجاتی ہے بلکہ بالکل ہی بیٹھ جاتی ہے اور آپ کو نئی وِنڈ انسٹال کرنی پڑتی ہے
    لیکن اس سافٹ وئیر کو اگر آپ وِنڈو انسٹال کرنے کے بعد سب سے پہلے انسٹال کریں گے تو یہ اپنے انسٹال ہونے کہ بعد ہر انسٹال ہونے والے سافٹ وئیر پر نہ صرف نظر رکھے گا بلکہ ہر سافٹ وئیر کی انسٹالیشن کے دوران سسٹم ری اسٹور پوائینٹ بھی بنائے گا جس سے آپ جب چاہیں ری اسٹور کے زریعے اپنی ڈیلیٹ شدہ سیٹنگ واپس لا سکتے ہیں
    سب سے اہم بات یہ ہے کہ یہ آپ کے سسٹم کو ہیکنگ سے بھی بچائے گا اور کسی بھی سافٹ وئیر اور مشکوک فائیل کو آپ کی مرزی کے بغیر کچھ نہیں کرنے دے گا مطلب کہ وائیرس وغیرہ کا قصہ شروع ہی نہیں ہونے دے گا
    بہر حال یہ تو آپ جب چیک کریں تو اس کے مزید فوائید آپ کو ملیں گے
    دعاؤں میں یاد رکھیں
    سافٹ وئیر کا نام وِن پٹرول ہے
    اللہ حافظ
    Attached Images Attached Images  
    Last edited by MTANVEER70; 30th October 2013 at 07:36 PM. Reason: Converting thread name in to urdu

Similar Threads

  1. Expired Recover Lost Data
    By smrat_boy in forum English IT Zone
    Replies: 86
    Last Post: 5th March 2013, 07:33 PM
  2. Replies: 8
    Last Post: 9th October 2011, 12:32 PM
  3. Solved "Ram DDR1,DDR2 & DDR3"
    By mugheez in forum Solved Problems (IT)
    Replies: 4
    Last Post: 30th August 2011, 08:55 AM
  4. Warid Access (wireless) Data Card
    By boblik in forum General Mobile Discussion
    Replies: 5
    Last Post: 29th January 2009, 08:59 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •