ارجنٹ ہیلپ کی ضرورت ہے۔۔
مجھے ڈیبٹ کارڈ کی معلوما ت درکار ہیں کہ یہ کس ملک کا ہے اور کیا پروسیجر ہے ۔
کیا پاکستان میں اس کا اکاؤنٹ بن سکتا ہے اور کارڈ بھی مل سکتا ہے۔
e prepay debit card
پلیز جلدی ہیلپ کریں۔