آئی ٹی دنیا کے معزز ساتھیو
میں یو اے ای میں رہ رہاہوں، آج میں نے ایک نیا ریسیور خریداہے، اس کا نام ٹوکیوسیٹ ہے
ام پی جی 4 ایچ ڈی ہے
اس میں میں نے جب سیٹینگ کی، تو سارے چینلز آرہےہیں مگر پی ٹی وی اور ہم ٹی وی کے چینلز نہیں آرہے
کس طرح سیٹینگ کرنی ہے میری رہنمائی کی جائے، پلیز یہ بہت ارجنٹ ہے