وہ کون سے نبی علیہ السلام تھے جن کی اپنے بیش قیمت گھوڑوں کو دیکھنے میں نماز قضا ھوگئی تھی تو انھوں نے ان گھوڑوں کی گردن اور ٹانگیں اپنی تلوار سے کاٹ دیں تھیں ؟