Results 1 to 12 of 91

Thread: R U Forgot Your PC Password کیا آپ اپنے پی سی کا پاسورڈ بھول گئے ہی&a

Threaded View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    Tahir hkl's Avatar
    Tahir hkl is offline Advance Member
    Last Online
    27th August 2023 @ 07:06 PM
    Join Date
    18 May 2011
    Gender
    Male
    Posts
    5,891
    Threads
    188
    Credits
    69
    Thanked
    684

    Thumbs up R U Forgot Your PC Password کیا آپ اپنے پی سی کا پاسورڈ بھول گئے ہی&a

    اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
    کیا حال ہے دوستو.......امید ہے سب ٹھیک ٹھاک ہوگا

    تو دوستو میں آج آپکے لئے ایک
    Trick
    لیکر حاضر ہوا ہوں اگر اسے پہلے کسی نے پوسٹ کیا ہو تو معذرت


    یہ
    Trick
    کمپیوٹر کہ پاسورڈ کو ریسیٹ کرنے کی ہیں..........اسلئے آپ نچے دئے گئے اسٹیپ کو فالو کجیئے اور پاسورڈ کو ریسیٹ کریں


    اسٹیپ:1: جب آپ پی سی آن کریں گے تو پاسورڈ مانگے گا مگر آپ اس وقت
    Ctr+Alt+Delet
    پریس کریں

    اسٹیپ:2: آپکے سامنے ایک ونڈو ہوگی جس میں یوزر نیم اور پاسورڈ کا باکس دیکھائی دیں گا

    اسٹیپ:3: اس میں یوزر نیم
    Administrator
    لکھے اور پاسورڈ والا باکس خالی چھوڑ دیں اور اوکے کر دیں

    اسٹیپ:4: اب آپکا پی سی اسٹارٹ ہو جائیں گا اب آپ
    User Account
    میں جاکر اپنے پرانے پاسورڈ کو ریسیٹ کر سکتے ہیں

    ًامید ہے میری آج کی یہ شیئرنگ آپکو پسند آئیگی

    Last edited by Tahir hkl; 11th January 2014 at 07:44 AM. Reason: Edit Title

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •