یہ ایک انتہائی عمدہ کتاب ہے، کئی بار پڑھنے ک باوجود ہر بار ایک نیا احساس اور ایمان میں اضافے کا باعث ہے۔ ہر ایک کو یہ کتاب کم از کم ایک بار ضرور پڑھنی چاہیے۔ اللہ شیئر کرنے والے کو اجر دے