نوکیا آشا 302
Name:  Nokia-asha-302-Price-in-Pakistan.jpg
Views: 172
Size:  24.6 KB
اس موبائل سے اب بیلوٹوتھ سرچنگ نہیں ہوتی
جبکہ کسی دوسرے موبائل سے اس موبائل کے بیلو ٹوتھ کو سرچ کیا جاسکتا ہے
اور کچھ بھی آسانی سے شیئر کیا جاتا ہے
مگر اس نوکیا آشا 302 کا بیلو ٹوتھ کیوں کام نہیں کر رہا
کیا کسی کے پاس اس مسئلہ کا حل ہے