السلام علیکم
دوستو یہ سافٹ وئیر بہت کا م کا ہے ا سوقت یہ کام آتا ہے جب آپ کے سسٹم پر کوئی ڈاونلوڈنگ چل رہی ہو یا کوئی اور کا م ہو رہا ہے اور آپ چاہین کہ یہ کام بھی ہو جائے اور آپ کے جانے کے بعد سسٹم بھی خود بخود بند ہو جائے
تو دوستو یہ سافٹ وئیر یہی کام کرتا ہے آپ اس پر ٹائم سیٹ کردیں پھر جتنا ٹائم آپ سیٹ کریں گے اتنے ٹایم کے بعد یہ آپ کے سسٹم کو شٹ ڈاون کر د ے گا
یہ سافٹ وئیر میرے پرسنلی یوز میں ہے اس پر میں نے ایک گھنٹہ بھی سیٹ کیا ہے شٹ ڈاون کے لیے کوئی وائرس نہین ہے اور نہ ہی سسٹم کو کوئی نقصان پہنچاتا ہے
ونڈو ایکس پی اور سیون دونوں پر ورک کرتا ہے
سافٹ وئیر کا نام
Easy Shutdown Scheduler


Easy Shutdown Scheduler.rar

Name:  Screenshot_7.jpg
Views: 483
Size:  21.9 KB