اسلام علیکم
دوستو امید ہے آپ سب خیریت سے ہوں گے،
مجھے ایک دوست نے مائیکروسافٹ ورڈ کی کچھ فائلز ای میل کی ہیں
یہ فائلز میرے لیے بہت اہمیت کی حامل ہیں، مگر مسئلہ یہ ہے کہ ان کو پاس ورڈ لگا ہوا ہے
اب یہ پاس ورڈ میرے دوست کو بھی معلوم نہیں ہے.
اگر کوئی دوست ان فائلز کا پاس ورڈ ختم کردے، تو یہ میرے لیے بہت خوشی کی بات ہو گی
میں مندرجہ ذیل سافٹ وئیر استعمال کر چکا ہوں مگر تین چار گھنٹے سرچنگ کے بعد بھی پاس ورڈ نہیں ملا.
Accent OFFICE Password Recovery
ان میں سے ایک فائل میں شئیر کر رہا ہوں
Bookmarks