امید ہے کہ سب دوست ٹھیک ٹھک ہو گے دوستوں مجھے ایک ایسا سوفٹ وئیر چایئے جو امیج کے سائز کو چھوٹا کیے بغیر امیج کو ہلکا کر دے میرے مطلب ہے کہ اسکے پکسل کو خراب کیے بغیر اسکو کےبی میں چھوٹا کر دے پلیز مدد فرمادے بہت بہت شکریہ