Results 1 to 12 of 172

Thread: ~*~ How To Flash Or Update Samsung Phone With Odin ~*~

Threaded View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    Tahir hkl's Avatar
    Tahir hkl is offline Advance Member
    Last Online
    27th August 2023 @ 07:06 PM
    Join Date
    18 May 2011
    Gender
    Male
    Posts
    5,891
    Threads
    188
    Credits
    69
    Thanked
    684

    Default ~*~ How To Flash Or Update Samsung Phone With Odin ~*~

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
    دوستو کیا حال ہیں امید ہیں سب ٹھیک ٹھاک اور فٹ فاٹ اپنی زندگی گزار رہے ہونگے


    دوستو آج میرا ایک دوست میرے پاس آیا اور کہنے لگا کہ میرا آئی ایم ای آئی نمبر ڈیلیٹ ہو گیا ہیں کسٹم روم کی وجہ سے........ کیا کرو.........پھر مینے سرچ کیا تو مجھے یہ طریقہ ملا جو میں آپکے ساتھ شیئر کر رہا ہوں........امید ہیں آپ اسکو پسند فرمائیں گے

    تو دوستو آج میں آپکے سامنے سامسنگ کہ فونز کو فلیش کیسے کرنا اور اسکو اپڈیٹ کیسے کرنا اسکا ایک سمپل طریقہ پیش کرنے جا رہا ہوں امید ہیں آپ توجہ کہ ساتھ اسکو سماپت فرمائیں گے

    نوٹ
    اگر آپ یہ پراسیس کرنا چاہے تو پہلے پرا طریقہ ایک یا دو مرتبہ پڑھلے پھرلے


    تو چلتے ہے کام کی طرف

    ضروریات
    ۱.
    اوڈین سافٹویر
    ۲.
    اپنے فون کہ لیٹیسٹ یو ایس بی ڈرائور
    ۳.
    اپنے فون کا فرم ویر






    جی جب آپ یہ تینو جیزیں تیار کرلے تو پھر نچے دئے ہوئے طریقہ کو استعمال کیجیے

    ۱
    سب سے پہلے اوپر بتائی گئی تینو فائلز ڈاؤنلوڈ کرے

    ۲
    یو ایس بی ڈرائور کو انسٹال کرے

    ۳
    اپنا پی سی ایک بار ڑیسٹارٹ کرلے

    ۴
    اپنے فون کو اوڈین موڈ میں چالو کیجئے

    اوڈین موڈ میں جانے کا طریقہ
    Volume Down + Home + Power Button
    کو ایک ساتھ دبایا ہوا رکھے
    پھر
    Volume Up
    بٹن دبائے


    آپکو لال الفاظ میں اوڈین موڈ لیکھا ہوا نظر آئیں گا

    ۵
    اب اپنے فون کو پی سی سے کنیکٹ کیجئے

    ۶
    اب اوڈن سافٹویر کو اوپن کیجئے
    اگر آپکا فون کنیکٹ ہوا ہوگا تو آپکو اسکرین شاٹ میں بتایا ہوا باکس دیکھائی دیں گا
    Name:  O 1.jpg
Views: 7865
Size:  68.2 KB

    ۷
    اب پی ڈی اے پر کلک کرے اور اپنے فون کا جو فرم ویر ڈاؤنلوڈ کیا اسکو سیلیکٹ کیجئے
    صرف پی ڈی اے فائل
    Only PDA File

    Name:  o 2.jpg
Views: 7825
Size:  74.3 KB

    ۸
    ان چیزوں پر ٹک مارک چیک کرلے
    -آٹو ریبوٹ
    -ایف ریسیٹ ٹائم
    -پی ڈی اے

    Name:  O 3.jpg
Views: 7807
Size:  79.5 KB

    ۹
    اب سٹارٹ بٹن پر کلک کیجئے اور انتظار کرے جب تک پراسیس ختم نہ ہو جائے
    Name:  O 4.jpg
Views: 7814
Size:  71.4 KB
    Name:  O 5.jpg
Views: 7733
Size:  71.8 KB
    Name:  IMAG0217.jpg
Views: 7765
Size:  58.1 KB

    ۱۰
    جب پراسیس ختم ہوگی آپکو ہری لائٹ دیکھائی دیں گی جیسا اسکرین شاٹ میں بتایا گیا ہیں

    Name:  O 6.jpg
Views: 7712
Size:  77.4 KB
    جی تو یہ ہوا آپکے فون کا فلاش اور اپڈیٹ

    Download Link
    Odin3 v3.07.rar


    SAMSUNG_USB_Driver_for_Mobile_Phones_v1.5.33.0.exe

    Click Here For Firmwares


    نوٹ
    اگر آپکے فون کو کوئی نکسان پہوچتا ہیں تو اسکے ذمہ دار آپ خود ہی ہونگے
    Last edited by Tahir hkl; 4th April 2014 at 06:50 AM. Reason: Add Link

Similar Threads

  1. 10 cool things you can do with a USB flash drive.
    By Gr8^Masood in forum English IT Zone
    Replies: 59
    Last Post: 15th November 2014, 05:44 PM
  2. Expired Here i post many codes for cdma phones
    By UGly DEAr in forum General Mobile Discussion
    Replies: 4
    Last Post: 9th August 2011, 08:15 PM
  3. Convert K750i to W800i.100% Work...
    By waqas18 in forum Mobile phones problems and Help Zone
    Replies: 20
    Last Post: 14th June 2009, 03:48 PM
  4. flash templet
    By love_wisher in forum Ask an Expert
    Replies: 9
    Last Post: 1st May 2009, 01:26 AM
  5. Samsung codes
    By prince_badar05 in forum General Mobile Discussion
    Replies: 5
    Last Post: 3rd January 2008, 03:19 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •