تھریڈ کے ٹائیٹل سے ہی ظاہر ہو رہا ہے کےآپ کو ایک الفاظ دیا جائے گا اس سے آپ کو پورا جملہ
sentence banana hai.
جیسے میں نے آپ کو ایک الفاظ دیا
نیک دل
اب آپ کو اس کا جملہ بنانا ہے۔
جیسے علی ایک نیک دل آدمی ہے ۔
اور جو جملہ مکمل کرے گا اسی کو نیکسٹ ورڈ دینا ہے۔اور کوشش کرکے اردو کے الفاظ دیں ۔
شکریہ چلیں اسٹارٹ میں کرتی ہوں ۔
گرمی۔