السلام علیکم کیا حال ہے میرے پیارے دوستوں ۔ آج میں آپ سب سے یہ جاننا چاہتا ہوں کہ تھری جی تو آگیا اور میرا موبائیل تھری جی سپورٹڈ بھی ہے بس آپکو یہ بتانا ہے کہ کونسا نیٹ ورک پشاور میں تھری جی دے رہا ہے میرے پاس ہر نیٹ ورک کی سم موجود ہے ۔پلیز جلدی