السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
اللہ پاک آپ سب کو اپنی امان میں رکھے آمین۔میں آپ سب سے یہ پوچھنا چاہتا ہوں کہ کیا ان پیج کو کوئی نیا سوفٹ ویئر ہے جو زیادہ وسیع ہو اور استعمال میں بھی آسان ہو اگر کوئی لنک دے یا اس بارے میں راہنمائئ کرے تو میں شکر گزار ہوں گا
Bookmarks