Results 1 to 12 of 59

Thread: اب اپنی کسی بھی تصویر کا بیک گڑاؤنڈ میرے سے &#

Threaded View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    WAQAS1412's Avatar
    WAQAS1412 is offline Senior Member+
    Last Online
    20th January 2021 @ 02:42 PM
    Join Date
    01 Apr 2013
    Location
    Islamabad
    Age
    26
    Gender
    Male
    Posts
    8,617
    Threads
    160
    Credits
    83
    Thanked
    622

    Arrow اب اپنی کسی بھی تصویر کا بیک گڑاؤنڈ میرے سے &a

    اسلام و علیکم دوستو

    سب سے پہلے تو میرا یہ تھریڈ سٹکی کیا جائے

    آج سے میں نیا سلسلہ شروع
    کرنے جا رہا ہوں
    آپ آپ نے اپنی کسی بھی تصویر
    کا بیک گڑاؤنڈ چینج کرانا ہو
    تو وہ ادھر پوسٹ کریں
    اور میں آپ کو ایک دن كے اندر
    اندر اس کا بیک گڑاؤنڈ چینج کر
    كے دوں گا
    اگر کسی کو پرائی ویسی کا مسئلہ ہو تو
    وہ اپنی تصویر مجھے
    پرائیویٹ میسیج میں بھیج سکتا ہے
    مگر میری کچھ شرائط ہیں
    پہلے وہ پڑھ لیجیے
    1 . ایک دن میں صرف ایک ہی بندے کی تصویر ایڈٹ کروں گا
    2 . جس تصویر کا آپ نے بیک گڑاؤنڈ چینج کرانا ہو اس تصویر كے ساتھ اس كے لیے بیک گڑاؤنڈ آپ نے خود دینا ہے
    میں صرف بیک گڑاؤنڈ لگاؤں گا سیلیکٹ آپ خود کرو گے

    چلو پِھر جلدی جلدی تصویریں پوسٹ کرنا شروع کر دو
    اِس کا فائدہ مجھے بھی ہے کے میری پریکٹس ہو جائے گی
    Last edited by WAQAS1412; 10th May 2014 at 10:18 AM.


Similar Threads

  1. Replies: 23
    Last Post: 9th February 2016, 12:34 PM
  2. Replies: 2
    Last Post: 14th March 2014, 10:24 PM
  3. بھاری سجدہ
    By Gream in forum Islam
    Replies: 21
    Last Post: 19th October 2012, 01:27 PM
  4. Replies: 7
    Last Post: 20th August 2011, 07:48 AM
  5. Replies: 2
    Last Post: 23rd July 2011, 12:38 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •