دوستو ماشاء اللہ آئی ٹی دنیا سے مجھ جیسے لوگوں کو بہت فائدہ ہو رہا ہے اس لئے کہ یہاں آئی ٹی کے متعلق ہر سوال کا جواب مل جاتا ہے اور وہ بھی اردو میں جو ہماری مادری زبان ہے۔
میری کذارش ایکسپرٹ اور ماہرین سے یہ ہے کہ مجھے فونیٹک کی بجائے ونڈوز کے کی بوڑڈ سے لکھنے کی مشق ہے۔ اور اسی کی سٹروک سے ان پیج میں لکھنا چاہتا ہوں، کیا اس کیلئے کوئی کی بوڑڈ ہے۔ میں آپ کا بہت مشکور ہونگا۔