جناب معلوم نہیں کیوں کچھ روز سے مجھے ان تھریڈ کے نوٹیفکیشن ای میل سے ملنے بند ہوگئے ہیں جن میں میں سب سکرائبڈ ہوں حالانکہ میں نے اپنے اکاؤنٹ میں میسج اینڈ نوٹیفکیشن آپشن کے ڈیفالٹ تھریڈ سبسکرپشن موڈ میں آپشن بھی انسٹینٹ ای میل نوٹیفکیشن ہی رکھا ہوا ہے۔ معلوم نہیں اسکی کیا وجہ ہے یہ میرے ساتھ کچھ ہی دن سے شروع ہوا ہے۔ آیا میرے پاس کہیں خرابی ہے یا کجھ اور؟ آپ کی رہنمائی سے میں مشکور ہونگا۔