السلام علیکم
.
.
کیسے ہیں آب سب ؟
امید کرتاہو کہ آپ سب ٹھیک ہوگے اور آئی ٹی دنیا ڈاٹ کوم پر انجوائے کررہے ہوگے !!
!¡! بھائیو! جیسا کہ آپ جانتے ہے کہ میں نے پہلے بھی
اردو گرامر کے 4 تھریڈ پوسٹ کرچکا ہو آگر کیسی نے پڑھیں تو یہ پہلے پڑھ لیں
.http://www.itdunya.com/t460613/
http://www.itdunya.com/t460990/
http://www.itdunya.com/t461704/
http://www.itdunya.com/t465266/
.
آج پارٹ_5کے ساتھ ساتھ حاضر ہوا ہوں
..
.
جمع کی قسمیں
1جمع سالم
واحد سے جمع بناتے وقت اگر واحد اسم کے حروف میں کسی قسم کی کوئی تبدیلی نہ ہو بلکہ اس کے آخر میں کچھ حروف کا اضافہ کرکے اس جمع بنالیا جاتے تو اسے جمع سالم کہتے ہیں جیسے
حاضر سے حاضریں احسان سے احسانات وغیرہ
.
2_جمع مکسر
اگر واحد سے جمع بناتے وقت واحد اسم کی صورت بدل جاتے تو اس سے جمع مکسر کہتے ہیں
جسیے
شعر سے اشعار
علم سے علوم
.
.
3_جمع الجمع
بعض اوقات کسی جمع اسم کو دوبارہ جمع بنالیتے ہیں اسے جمع الجمع کہتے ہے
جیسے
ادویہ سے ادوایات .رسوم سے رسومات وغیرہ
.
.
4_اسم جمع
بعض اوقات کوئی اسم بظاہر واحد معلوم ہوتاہے لیکن معنی جمع کے دیتاہے اسے اسم کو اسم جمع کہتے ہیں
جیسے
فوج،قوم،جماعت وغیرہ
Bookmarks