السلام علیکم
کیا کبھی آپ نے اپنا ایسا آئی فون کلیم کیا ہے جو حادثاتی طور پر پانی میں جا گرا ہو؟؟
اگر ہاں تو یقیناً آپ نے ایپل ٹیک والوں سے منہ کی کھائی ہوگی
آیئے اسکی وجہ جانتے ہیں
دراصل ایپل نے آئی فون فائیو سے اپنے فون میں ایک سنسر لگانا شروع کر دیا ہے۔یہ سنسر پنک کلر کا ہوتا ہے اور سم کارڈ سلاٹ کے پاس ہوتا ہے۔
یہ سنسر مندرجہ ذیل تھریش ہولڈ کی صورت میں پازیٹو رسپانس دیتا ہے

-Humidity
-Condensation
-Spills
-Sweat
اگر ایسی صورتحال ہو تو ایپل کلیم کرنے کا ذمہ دار نہیں


Click Here To Watch This Image in 2160p Quad HD

لیکن چونکہ پاک میں تو ایپل کلیم کی سہولت ہی نہیں دیتا تو آپ بس معلومات کیلئے یہ بات ذہن میں رکھ لیں

Source