٭کریلا ہر جگہ اور ہر موسم میں دستیاب ہے کریلے کو کاٹ کر معہ بیچ خُشک کر لیں اور اسکا سفوف تیار کرلیں۔صبح،دوپہر شام دو گرام پانی سے کھائیں
٭کریلے کا پانی نکال کر(کڑواہٹ گوار ہو)تو روزانہ دو سے چار ر تولہ تک استعمال کریں
٭گندم کی توڑی ہر جگہ دستیاب ہے دس گرام ایک پیالہ میں بھگو دیں(اگر جامن کی گٹھلی یا پتے مل جائیں تو اضافہ لر لیں)یہ پانی دن میں تین بار استعمال کریں۔
٭نیم کے درخت کے پتے پانی میں بھگو کر پانی میں استعمال کریں بے حد مُفید ہے
٭تُمہ کے بیچ عام مل جاتے ہیں تُمہ اور کلونجی کے بیچ ملا لیں۔ایک گرام صبح و شام تازہ پانی کیساتھ نگل لیا کریں
٭ گُڑ مار بوٹی،گٹھلی جامن ،کریلے کے بیچ،املی کے بیچ ،گو(اگرست گو خالص مل جائے تو بہتر ہے)تمام ادویہ برابر وزن(مثلاً بیس گرام ہر ایک کے کر سفوف تیار کر لیں ،صبح دوپہر شام تازہ پانی سے کھالیں۔
اور کم ازکم دو تین میل روزانہ پیدل چلنے کی عادت بنائے اور زہنی پریشانیوں سے نجات کیلئے پانچ وقت نماز کو معمول بنائے
ITD.COM
کی زُبیدہ آپا
فاطمہ شاہ