السلام علیکم دوستو اکثر اوقات موبائل میں ایسا پرابلم ہوتا ہے کہ آپ دوسرے کی آواز تو سن سکتے ہیں پر آپ کی آواز دوسرا نہیں سن پاتا یہ پرابلم مائک خراب ہونے کی وجہ سے پیش آتی ہے
مائیک کا مسئلہ
سب سے پہلے موبائل کی طرف سے دبا کر کال کر کے چيک کريں۔
مائیک کی پنوں کو چيک کريں کہ وہ صحیح طرح سے اپنے انٹرفيس کے ساتھ لگ رہی ہیں يا نہیں۔
نيا مائیک استعمال کر کے چيک کريں۔
مائیک کے سرکٹ چيک کريں، اگر بريک ہوں جمپر وائر کا استعمال کريں۔
ساؤنڈ آئی سی کو ريسولڈ يا تبدیل کريں۔