اسلام و علیکم
اگر کوئی آپ کا دوست آپ کو ایک فوٹو میل کرتا ہے وہ فوٹو بہت چھوٹی ہے آپ اسے زوم کرنا چاہ رہے ہیں زوم کیا ارے یہ کیا اس فوٹو کہ تو پکسلز پھٹ گئے چلو کوئی بات ایڈوب فوٹو شاپ کو کھولا فوٹو ٹھیک کی پھر بھی اچھے سے فوٹو نہیں دکھ رہی- اب کیا کروں-
ارے گھبراؤ نہیں-‏‎
آج میں ایک ایسا سوفٹ وئیر شئر کر رہا ہوں جس سے آپ اپنی فوٹو کو اچھے سے دیکھ سکتے ہے سوفٹ وئیر کا نام ہے-
PHO ZOOM PRO 3.EXE
تو جلدی سے اپ نے اسے ڈاؤنلوڈ

https://m.app.box.com/view_shared/fk...0%2C1800605503