اُمید ہے آپ سب لوگ ٹھیک ہوں گے
یہاں جتنی بھی پروگرامنگ سمجھائی گئی ہے وہ سب بہت آسان طریقے سے سمجھائی گئی ہے اور بہت ہی اچھے تھریڈ بنائے ہیں اور یہ آپ کو سمجھ بھی آگئے ہوں گے۔میں چاہتی ہوں کے یہاں کچھ پروگرامز بھی شئیر ہونے چاہیے تا کہ سمجھنے میں اور بھی آسانی ہو ۔
میں اپنے کچھ تھریڈ بنارہی ہوں جس میں میں مختلف پروگرامز شئیر کروں گی۔
اب چلتے ہیں پروگرام کی طرف۔
اگر ہم نے سرکل کا ایریا اور سرکم فیرینس نکالنا ہو تو ہم اُسے پروگرام میں کیسے لکھیں گے۔
سب سے پہلے میں ایریا اور سرکم فیرینس کا فارمولا بتاتی ہوں
area=pi*r*r
circumference=2*pi*r
یہاں میں میتھ ٹائپ سوفٹ وئیر یوز نہیں کر سکتی اس لئے فارمولا ایسے لکھا ہے
٭٭٭٭٭٭٭٭٭
PROGRAM
#include<iostream.h>
#include<conio.h>
int main()
{
clrscr();
float r,area,cir_fer;
const float pi=3.14;
cout<<"\n enter the radius of circle";
cin>>r;
area=pi*r*r;
cir_fer=2*pi*r;
cout<<"\n area of circle="<<area;
cout<<"\n circumference of circle="<<cir_fer;
getch();
return 0;
}