چند جانوروں کے متعلق حیرت انگیز معلومات٭ گرگٹ وہ بدنصیب جانور ہے جس نے حضرت ابراہیم علیہ السلام کی آگ پر پھونکیں مار کے اُسے مزید بھڑکایا تھا۔ اور جسے آپﷺ نے پہلے وار میںمارنے پر سو نیکیوں کا وعدہ فرمایا ہے۔٭ پانچ جانورں کو آپ ﷺ نے قتل کرنے سے منع فرمایا ہے۔1۔ ھدھد2۔ چیونٹی3۔ شھد کی مکھی۔4۔ مینڈک۔5۔ صر )ایک پرندہ(٭ حضرت نوح علیہ السلام کی کشتی میںسوار جانوروں میں سب سے پہلے شیربیمار ہوا تھا۔٭ فاختہ وہ پرندہ ہے جس نے حضرت یوسف علیہ السلام کے بھائیوں کو انہیں کنویں میں پھینکتے ہوئے دیکھا تھا تب سے یہ اپنی مخصوص آواز میں بولتی ہے "یوسف کھو", )یوسفؑ کنویں میں ہیں(۔!٭ حضرت آدم علیہ السلام جب دنیا میں تشریف لائے تو اس وقت صرف 2 جانور موجود تھے، خشکی پر مینڈک اورپانی میں مچھلی۔٭ اللہ تعالیٰ نے جانوروں میں سب پہلے مچھلی کو پیدا فرمایا جسکا نام"لوتیا ویموت" تھا۔حوالہ: کتاب: "ذخیرہ اسلامی معلومات" مضمون: "حیاۃ الحیوان"