میں نے ویسے تو ابھی جوائن کی ہے آئی ٹی دنیا۔۔۔
پر لگتا ایسے ہے میں کئی سالوں سے ا س پر ہوں۔۔
ایسا اس لئیے کہ اکثر میری گوگل پر سیرچ کا رزلٹ آئی ٹی دنیا پر موجود ہوتا۔۔
تو اکثر ہی وزٹ ہوتا رہتا تھا۔۔

تو آخر میں نے اس فورم کو جوائن ہی کر لیا۔۔
انشاء اللہ سیکھنے کا مرحلہ جاری و ساری رہے گا۔۔