دوستوں آج میں آپ سب کے لئے ایک ایسا سافٹ ویئر لایا ہوں جو آپ کے کمپیوٹر میں انسٹال کئے گئے سافٹ ویئرکی اپ ڈیٹ آپ کو بتاۓ گا کے کیا اس کی اپ ڈیٹ دستیاب ہے اگر اپ ڈیٹ دستیاب ہوگی تو یہ سافٹ ویئر آپ کو ڈاؤنلوڈنگ لنک بھی فراہم کرے گا .تو ہے نہ کام کا سافٹ ویئر .تو جلدی جلدی ڈاؤنلوڈ کریں نیچے دئے گئے لنک سے ایک اور بات یہ سافٹ ویئر کا سائز ایک ایم بی سے بھی کم ہے اور سافٹ ویئر ایک دم فری ہے


یہاں سے ڈاؤنلوڈ کریں