السلام علیکم ۔۔
پاکستان کرکٹ ٹیم نے آسٹریلیا کو ٹیسٹ میں وائٹ واش کرنے کا بعد اب نیو زی لینڈ کے خلاف کمر کس لی ہے۔۔
پاکستان کی نیو زی لینڈ کے خلاف سیریز کل سے شروع ہو رہی ہے۔۔۔۔یہ پاکستان کی ہوم سیریز ہے، جو یو اے ای میں کھیلی جا رہی ہے۔۔
اور پہلا میچ کل سے یعنی 9-نومبر -2014 سے ابوظہبی میں شروع ہو رہا ہے۔
میچ پاکستانی وقت کے مطابق صبح 11 بجے شروع ہو گا۔۔

میچ پر تبصروں اور اپڈیٹس کے لئیے یہ تھریڈ وزٹ کرتے رہیے۔۔۔۔۔شکریہ