Quote Salman_swabian said: View Post



میں یہ نیچے موجود چند ویب سائٹ بتارہا ہوں انشا اللہ تعالی آپ سب کو بہت پسند آئے گی
1) Aswatal islam
دوستوں یہ ایک اسلامک ویب سائٹ ہے جس میں آڈیو اور ویڈیو بیانات ، اردو نعت، عربی نعت سمیت اسلامی معلومات کا بہت بڑا ذخیرہ موجود ہیں ضرور چیک کیجئے گا

2) pak data
ایک بہترین پاکستانی ویب سائٹ جہاں پر بہترین فونٹ اردو عربک سافٹ ویئر اور بے شمار چیزیں ضرور چیک کیجئے گا

3) tauheed-sunnat.Com
اس ویب سائٹ پر اردو کی بے شمار کتابیں، نعت، بیانات اور بے شمار بہت بڑا ذخیرہ موجود ہیں ضرور چیک کیجئے گا


4)islamic-creed

اس ویب سائٹ پر بھی آڈیو ، ویڈیو نعتیں،بیانات عربک نظمیں اور بہت کچھ

5) bangla kitab
اسلامک ڈیٹا سے بھری ہوئی بہترین ویب سائٹ
NC boht achi websits h