السلام علیکم
دوستو اکثر آپ نے دیکھا ہو گا کسی کی آئی ڈی کے نیچے کسی نے یا حسین لکھا ہوتا ہے کسی نے آئی ٹی ڈی لور وغیرہ وغیرہ
تو آج میں آپ کو بتاوں گا کہ یہ کیسے لکھا جاتا ہے
یہ بہت آسان ہے سب سے پہلے
آپ اپنی پروفائل میں جائیں
وہاں

Edit your Details
پر کلک کریں پھر

Custom User Title
کے باکس میں جا کر وہاں جو مرضی لکھیں اور پھر

Reset
پر چیک کا نشان لگا کر

Save Changes
پر کلک کر دیں پھر جو آپ لکھیں گے وہیں آپ کی آئی ڈی کے نیچے شو ہو جائے گا

Name:  Screenshot_1.jpg
Views: 542
Size:  24.5 KB

Name:  Screenshot_2.jpg
Views: 540
Size:  46.1 KB