امید ہے کہ سب دوست ٹھیک ٹھک ہوئے گے
دوستوں میرا مسلہ یہ کہ میں نے اپنا نیٹ دو جگہ پر شئیر کیا ہوا ہے کیا مجھے اپنے پی سی پر یہ پتہ چل سکتاہے
کہ کون سے بندے نے کتنی ڈونلوڈنگ کی ہے بہت بہت شکریہ