Results 1 to 12 of 217

Thread: Evo Ki 100% Speed Barhaen...!

Threaded View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    azad iffi's Avatar
    azad iffi is offline Advance Member
    Last Online
    1st November 2022 @ 04:41 PM
    Join Date
    03 Dec 2012
    Location
    Karachi
    Age
    30
    Gender
    Male
    Posts
    1,694
    Threads
    64
    Credits
    344
    Thanked
    165

    Default Evo Ki 100% Speed Barhaen...!





    کیسے ہیں سب دوست امید ہے سب خیریت سے ہونگے
    آج میں آپ کو بتاتا ہوں کہ ایوو کی اسپیڈ کیسے بڑھے گی اس کے لیے آپ کو تھوڑی سی محنت کرنی پڑے گی بغیر محنت کہ تو کچھہ بھی نہیں ہوتا

    ایوو کی اسپیڈ بڑھانے کے لئے اس کی اینٹینا آتی ہے جو کہ مھنگی پڑتی ہے اور پروپر طریقے سے کام بھی نہیں کرتی تو آج میں آپ کو اپنی اینٹینا بنانا سکھاؤنگا
    سب سے پہلے آپ ایک کوپر "تامے" کی تار لیں جو اندر سے نکلتی ہے ان کورڈ تقریبن 12 15 فٹ کی ہو
    یہ جتنی آپ کے چھت تک آئے
    Name:  Taar.jpeg
Views: 5059
Size:  9.2 KB
    اس تار کی ایک سائیڈ اپنی ایوو کی اس جگہ لگائیں جہاں اینتینا لگایا جاتا ہے
    Name:  IMG_20141122_201117.jpg
Views: 5250
Size:  80.0 KB

    پھر اس تار کے دوسرے حصے کو آپ چھت پہ لے جائیں اور تار کی دوسری والی سائیڈ تار کو کسی لکڑی کے ساتھہ باندہ دیں
    اور ایک بوتل والا کین لیں اس کے بعد سگریٹ کے پیکٹ کے اندر سے جو سلور یا گولڈن پیپر نکلتا ہے وہ اس کین کے اندر ڈال کے اس کین کو اپنی اینٹینا والی لکڑی کے اوپر ڈالیں کین اس طرح ڈالنا ہے کے آپ نے جو تار لگائی ہے وہ بھی کیں کے اندر کین سے اٹیچ ہو اور اگر پیپر تار سے اٹیچ نہیں ہو رہا تو پہلے پیپر کو ڈبل کر کے تار کے اندر ڈال دیں
    پھر اوپر سے کین لگائیں
    اور اس لکڑی کو وہیں چھت پے کسی کے ساتھہ باندہ دیں
    لیں جی آپ کا اینٹینا زبردست طریقے سے تیار ہے
    یہ مینے خود بھی بنایا ہے 100% ورک کرتا ہے مہربانی کر کے کوئی یہ نہ کہے کے ورک نہیں کرتا
    اپنی اینٹینا بنائیں اور انٹرنیٹ کو مزے سے چلائیں

    اپنے دوست آزاد کو دیں اجازت پھر ملینگے نئے تھریڈ، نئی ٹیکنالوجی، نئی سوچ کے ساتھہ
    تب تک دعائوں میں یاد
    اللہ حافظ
    Last edited by azad iffi; 23rd November 2014 at 12:08 AM.
    Web link in signature not allowed.

Similar Threads

  1. =*= Android Speed Booster =*=
    By Dagger in forum Softwares
    Replies: 43
    Last Post: 6th August 2013, 05:35 PM
  2. Internet Speed Ka Masala...
    By zubair321 in forum Ask an Expert
    Replies: 29
    Last Post: 10th August 2012, 10:46 AM
  3. Solved Down Speed & Up Speed
    By Sn1p3r in forum Solved Problems (IT)
    Replies: 9
    Last Post: 21st June 2012, 08:11 PM
  4. Server Speed Problem
    By shahleopak in forum Ask an Expert
    Replies: 8
    Last Post: 14th July 2009, 02:19 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •