Results 1 to 12 of 107

Thread: اپنے اینڈرائڈ کو اشتہارات سے پاک کریں

Threaded View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    sonamunda's Avatar
    sonamunda is offline Advance Member
    Last Online
    19th May 2023 @ 12:42 PM
    Join Date
    09 Aug 2012
    Location
    Layyah
    Gender
    Male
    Posts
    3,450
    Threads
    272
    Credits
    3,990
    Thanked
    293

    Default اپنے اینڈرائڈ کو اشتہارات سے پاک کریں

    السلام علیکم دوستو آج میں آپ لوگوں کو اینڈرائڈ کی تمام ایپلیکیشن کے ایڈز کو ہمیشہ کے لیے بلاک کرنا سیکھاؤں گا۔
    اِس کے لیے آپ کے پاس ایک روٹڈ اینڈرائڈ ہونا ضروری ہے۔
    سب سے پہلے روٹ ایکسپلورر انسٹال کر لیں جس کا لنک نیچےدیا ہے۔
    پھر تھریڈ کے ساتھ اٹیچ کی گئ کوڈ والی فائل کو ڈاونلوڈ کر کے اُس میں موجود تمام کوڈ کو روٹ ایکسپلورر سے کاپی کر لیں۔
    اب روٹ ایکسپلورر سے SYSTEM/ETC
    کو کھولیں۔یہاں ایک ہوسٹس نام کی فائل ہو گی۔

    اب HOSTS
    والی فائل پر لانگ پریس کر کے PERMISSIONS
    کو دبائیں اور تصویر کے مطابق ٹِک مارک کریں۔
    Name:  hosts2.png
Views: 3189
Size:  40.1 KB

    اب PERMISSION سیو کرنے کے بعد ہوسٹس فائل کو کھولیں اِس میں پہلے سے کُچھ کوڈز ہوں گے اُن کے آخِر میں آ کر نئی لائن میں کاپی کیے گئے کوڈز کو پیسٹ کر دیں اور سیو کر دیں۔
    اب ہوسٹس والی دو فائلیں ہوں گی اُن میں سے HOSTS.BAK
    کو ڈیلیٹ کر دیں۔
    اب فون کو ایک بار ریسٹارٹ کر لیں۔
    اب آپ کا اینڈرائڈ اشتہارات سے پاک ہے۔
    اللہ حافظ۔۔
    Download Root Explorer
    Attached Files Attached Files
    Last edited by Shehzad Iqbal; 25th January 2015 at 04:12 PM. Reason: تصویر ایڈ کی گئی

Similar Threads

  1. Replies: 23
    Last Post: 9th February 2016, 12:34 PM
  2. لمبی عمر کا راز
    By Tanveer99 in forum Baat cheet
    Replies: 10
    Last Post: 12th April 2015, 04:21 PM
  3. رمضان الکریم ۔۔۔۔ تیاری
    By talhaghazi in forum Ramadan Kareem رمضان كريم
    Replies: 10
    Last Post: 22nd June 2014, 10:18 AM
  4. جناب !حاجی صاحب
    By i love sahabah in forum Islam
    Replies: 5
    Last Post: 15th February 2014, 01:58 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •