امید کرتی ہوں کہ تمام ممبرز خیریت سے ہونگے۔مجھے دراصل تھوڑی ہیلپ چاہئیے تھی یوفون کے ٹی وی چینلز کے بارے میں جو کہ پی سی پر وی ایل سی پلیئر کے زریعے چلائے جاتے ہیں۔ اگر کسی بھی ممبر کو اس بارے میں معلومات ہوں تو وہ مجھے یہاں بتا سکتا ہے تھوڑڑڑڑی تفصیل سے۔