نو کےپہاڑےمیں ایک ٹرک ہے جو یہ ہےکہ 9 کے پہاڑے
میں پہلےاوپرسےنیچےتک زیروسےلیکر9 تک گنتی لکھیں
پھرنیچےسےاوپرتک زیرو سےلیکر9 تک گنتی لکھیں تو9کا
پہاڑامکمل ہوجاتاہے۔
نیچےتصویرمیں دیکھیں۔پہلےبلیک کلروالی لائن میں اوپرسےنیچے
تک زیروسے9تک لکھی ہوئی ہے۔اورنیلی کلروالی میں نیچےسےاوپرتک زیروسے9 تک گنتی لکھی ہوئی ہے
تو9 کاپہاڑامکمل ہواہے۔

اچھاتوسب کو لگے گا۔تھینکس کہنا نہ بھولنا۔