Results 1 to 12 of 19

Thread: Memory Cards ka azab

Threaded View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    amirkhan0's Avatar
    amirkhan0 is offline Advance Member
    Last Online
    22nd March 2020 @ 07:14 PM
    Join Date
    22 Dec 2011
    Location
    Kohat
    Gender
    Male
    Posts
    1,068
    Threads
    49
    Credits
    1,319
    Thanked
    84

    Default Memory Cards ka azab

    اسلام علیکم
    دوستو میں آٹی دنیا کو بہت ٹائم سے یوز کررہا ہوں مجھے آج تک موبائلز کا سہی ایکسپرٹ نہیں ملا.. ہر دوسرے بندے کو موبائل کی میموری کارڈ کا مسئلہ لگا ہےکسی کو یوایس بی کا مسئلہ ہے.. اب کل ہی میرا ایک اور میموری کارڈ خراب ہو گیا.. جاوا موبائل میں کارڈ تھا میں نے نکال کے انڈرائیڈ میں لگایا ڈیٹا ٹرانسفر کیا اور نکال کے جاوا میں لگایا تو کارڈ شو ہی نہیں ہوا پھر نکال کے انڈرائیڈ میں لگایا اور فورمیٹ کرنا چاہا پر نہیں ہوا نکال کے پی سی. یں لگایا تو وہاں بھی شو نہیں ہو رہا پھر انڈرائیڈ میں لگایا تو وہاں بھی نہیں شو ہو رہا .. بار بار کمپیوٹر میں لگا کے چیک کیا ..کمانڈ پرومٹ میں بھی چیک کیا مائی کمپیوٹر کی مینجمنٹ میں وہاں میموری میں بھی شو نہیں ہو رہا... کیا کرو اب پھینک دوں اس کارڈ کو بھی پہلے بھی ایسے 2 پھینک دہے ہیں...
    کوئی ہے جو مسئلہ حل کر دے...
    Last edited by amirkhan0; 23rd December 2014 at 01:25 AM.

Similar Threads

  1. Replies: 72
    Last Post: 28th June 2012, 09:09 PM
  2. Speed up ur mobile phones jst using memory cards
    By Jhoncena_dx in forum General Mobile Discussion
    Replies: 48
    Last Post: 13th April 2012, 10:38 PM
  3. Khan Colections
    By Munwwer in forum General Mobile Discussion
    Replies: 302
    Last Post: 9th July 2011, 05:36 PM
  4. Replies: 29
    Last Post: 7th February 2011, 02:36 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •