دوستو! آج میں آپ کیلئےبڑےمزےکا سوفٹ ویئر لے کر
آیا ہوں اگر آپ اپنی ونڈوکے پاس ورڈکو بار بار
چینج کرنے اور یاد رکھنے میں سے تنگ آ چکے
ہیں توپریشان ہونے کی ضرورت نہیں اب آپ
کا چہرہ ہی آپکا پاس ورڈ ہوگابس اس کیلئے آپ
کو ایک عدد ویب کیم کی ضرورت ہو گی۔

Download kare