دوستوں کیسے ہیں سب امید ہے اللہ کے رحم کرم سے سب بلکل ٹھیک ٹھاک ہونگے اور آٹی دنیا پے بہت مزے کر رہے ہونگے

دوستوں کبھی کبھی ایسا ہوتا ہے کے ہم کچھ چلاتے ہیں تو آواز کم آتی ہے یا ہمارے سسٹم میں آواز کم ہوتا ہے خاص طور پر لیپ ٹاپ میں آواز کم ہوتی ہے یا پہر کبھی کوئی گانا وڈیو مووی وغیرہ کسی دوسری فارمیٹ میں ہوتی ہیں تو ان میں آواز کم ہوتی ہو تو تب اس سوفٹویئر کی ضرورت پرتی ہے
اس سافٹویئر سے آپ اپنے سسٹم کا والیم بڑہا سکتے ہیں

Name:  DFX.jpg
Views: 1424
Size:  40.0 KB

سافٹویئر یہاں سے ڈاؤنلوڈ کرلیں


امید ہے آپ دوستوں کو پسند آئے گا
اپنے دوست آزاد کو دیں اجازت پھر ملیں گے ایک نئی چیز اور نئی ٹیکنالوجی کہ ساتھہ سو تب تک دعاؤں میں یاد
اللہ حافظ