دوستو کیسے ہیں آپ سب؟ مجھے اس بات کا بخوبی اندازہ ہے کہ آپ سب انتہائی بے چینی سے رزلٹ کے آنے کا انتظار کر رہے ہوں گے جب کوئی کونٹسٹ کروایا جاتا ہے تو پھر اس کا رزلٹ بہت سوچ سمجھ کر بنایا جاتا ہے تاکہ کسی کی حق تلفی نہ ہونے پائے اس لیے اس میں وقت لگتا ہے

دوستو میں آپ سب دوستوں کا شکریہ ادا کرتا ہوں کہ آپ ممبرز نے اس مقابلے کو بہت اچھے طریقے سے کامیاب کروایا اور ایسے جوش و جذبے سے حصہ لیا کہ میں خود بھی حیران رہ گیا

دوستو یہ مقابلہ تھا وی آئی پی رینک کے لیے اور آپ تو جانتے ہیں کہ وی آئی پی رینک تب تک آپ کے پاس رہتا ہے جب تک آپ کی پرفارمنس رہتی ہے

دوستو اس تھریڈ میں ونر تو ایک ہی چننا تھا لیکن آپ سب کی دلچسپی اور ورکنگ نے مجھے مجبور کیا کہ میں کسی کی محنت ضائع نہ ہونے دوں کیونکہ آئی ٹی دنیا حقدار کو اس کا حق دینے میں کوئی کمی نہیں چھوڑتی ہے خصوصاًموبائل یوزر جنہوں نے اس تھریڈ میں بڑ ھ چڑھ کر حصہ لیا اور اس مقابلے کو جیتنے کے لیے کافی محنت کی ،پی سی پر لوگو بنانا آسان ہے لیکن موبائل سے لوگو بنانا مشکل ہے اس لیے
ہم نے چار ونر چنے ہیں

ایک وی آئی پی

دو ونر رینک

موبائل یوزر میں سے ایک ونر رینک


دوستو بہت سوچ بچار کے بعد اور اچھی طرح سب کے تھریڈز دیکھنے کے بعد جو لوگ ونر قرار پائے ہیں ان کے نام یہ ہیں

پہلا انعام وی آئی پی

Ihsasdaudzai

دوسرا انعام ونر رینک

iPhone iOS

تیسرا انعام ونر رینک

silentloine

چوتھا انعام موبائل یوزر کے لیے ونر رینک

arslan.malik


دوستو یہ وہ ممبرز ہیں جنہوں نے اس مقابلے میں بہت محنت کی اور اچھے اچھے لوگو بنائے اور جیت کے حقدار بنے
اور میں ان سبھی ممبران کو جنہوں نے اس میں حصہ لیا اور جیت نہ سکے وہ اگلے کسی مقابلے میں ٹرائی کریں ضرور جیت جائیں گے
میری جانب سے سبھی جیتنے والوں کو بہت بہت مبار ک باد قبول ہو
اب آپ سبھی ان جیتنے والے ممبران کو مبارکباد پیش کریں
میں امید کرتا ہوں کہ اس رزلٹ سے کسی کی حوصلہ شکنی نہیں ہوئی بلکہ سب کی حوصلہ افزائی ہوئی ہے اور مزید مقابلوں میں جوش و خروش سے حصہ لینے کے لیے آپ لوگ ایک دوسرے سے بڑھ چڑھ کر محنت کریں گے