%غزل%
=کیوں درد ملتا ھے اکثر دل لگانے کےبعد

کیوں یاد آتا ھے وہ اکثر بچھڑ جانے کے بعد.

مجھے احساس تک نہ تھا کہ وہ جدا ہو گا,

دل بھی رو پڑا ان کے جانے کے بعد"

زندہ لوگوں کی قدرنہیں کرتے بے درد دنیا والے "

رو رو کے یاد کرتے ہیں مر جانےکے بعد.