دوستوں الله پاک کے کرم سے سب ٹھیک ٹھاک ھونگے آج میں آپ کیلئے ایک نیو تھریڈ شروع کررھا ھو ں جس میں آپ خوبصورت سگنیچر بنوا کر آئ ٹی ڈی پر لگا سکتےھوں.
تو چلتے ھیں تھریڈ کی طرف آپ مجھے اپنا نام بتاؤ میں آپ کو 24 گھنٹوں کے اندر اندر بنا کر اپلوڈ کر دو گا

اور اگر سگنیچر پسند نا آۓ تو نیو بنا وا سکتے ھوں
اور ھاں تھینکس کا بٹن ضرور دبانا ھے
میں نے کچھ اپنے نام کے بناۓ ھیں وسٹ کرو.
یه چیک کرو
Name:  coollogo_com-9235122.jpg
Views: 2233
Size:  28.2 KB
اور یه بھی چیک کرو
Name:  coollogo_com-27391315.gif
Views: 2193
Size:  7.5 KB
یه دیکھو
Name:  coollogo_com-117891787.png
Views: 2196
Size:  26.1 KB
یه وسٹ کرو
Name:  coollogo_com-2418435.png
Views: 2211
Size:  36.2 KB
Name:  coollogo_com-20303554.jpg
Views: 2231
Size:  17.0 KB
یپی نهیں بلکه اور بھی کئ ڈیزائن ھیں
سگنیچر لگانے کا طریقه
Open user CP
اسکے بعد
Edit Signature
اب اپنا سگنیچر اپلوڈ کر کے انسرٹ کر دو اور انجوۓ کرو.
اب مجھے دو اجازت