السلام علیکم
[center] *~*~*[/center‏[‏
*~*~*
کیسے ہو تمام دوستوں؟
امید کرتا ہوں کہ آپ فیٹ فاٹ ہونگے اور ‏ITDUNYA.COMپر خوب مزے کررہیں ہونگے-----!‏
*~*~*

گوندچیزوںکوکس طرح جوڑتی ہے؟
*~*~*
بچے اکثر پھٹی ہوئی کتابوں کو گوند سے چوڑنے بیٹھ جاتے ہیں-آپ بھی اپنے بچپن میں اس تجربے سے گزرے ہوں گے،لیکن کیا آپ نے غور کیا کہ گوند سے ٹھے ہوئے ورق کس طرح جڑجاتے تھے---!‏
آئیے آج ہی ذرا سا غور کر کر کہ دیکھیں-‏
*~*~*

دنیا کی ہر چیز چھوٹے چھوٹے ذروں کے ملنے سے بنی ہے-ان چھوٹے چھوٹے زروں کو"مالیکیول" کہا جاتا ہے-گوند بھی مالیکیولوں کے ملنے سے بنتی ہے-ھر مالیکیول ایک مقناطیس کی طرح عمل کرتا ہے-ایک مالیکیول اردگرد کے دیگر مالیکیول کو اپنی طرف کھینچتا ہے-کشش کی یہ قوت اتنی تیز ہوتی ہے کہ گوند سوکھ جاتی ہے-مالیکیول ایک دوسرے کو سختی سے کھینچتے رہتے ہیں اور وہ چیزیں جنھیں جوڑنا ہوتا ہے ،جڑ جاتی ہیں-‏
*~*~*

گوند کی کئی قسمیں ہیں-بعض کاغزوں کو جوڑنے کے لے اور بعض لکڑی کو جوڑنے کے لے استعمال ہوتی ہیں_وغیرہ وغیرہ
*~*~*
حوالہ
punjab school libraries project)german debt swap-1(
published by:
Kalaam educational books
صفحہ نمبر 99‎ ‎