امید ہے آپ سب خواتین و حضرات خیریت سے ہونگے

آج کل موبائل کا استمعال پہلے سے کہیں زیادہ ہو گیا ہے
دن ہو یاں رات
روشنی ہو یاں اندھیرا
ہر حال میں استعمال ہوتا ہے
جسکی وجہ سے آنکھوں پر زور پڑتا ہے
اور سر میں درد اور زیادہ استمعال پر تو چشمہ بھی لگ جاتا ہے

آنکھیں الله پاک کی دی ہوی بہت عظیم نعمت ہے
ہمیں اسکا خیال رکھنا چاہیے

اس لئے میں آپکے لئے لایا ہوں ایک ایسا سافٹ ویئر جس سے آپ روشنی یاں اندھیرے میں استمعال کریں
آپکو انشاء الله نہ آنکھوں پر زور دینا پڑیگا
اور نہ ہی تکلیف ہوگی

سافٹ ویئر کا نام
Bluelight Filter for Eye Care
اسکا سائز
1.5M

سافٹ ویئر کا لنک

https://play.google.com/store/apps/d...ghtfilter.free

آج اینڈرائڈ ٹوپک پر میرا یہ پہلا تھریڈ ہے
اگر آپکو اچھا لگا تو مجھے ضرور آگاہ کرئے گا