وفا کسی کی میراث نہیں ہے اسلیےکسی بھی رشتے کو دولت کی نگاە سے نہیں محبت اور خلوص کی نگاە سے دیکھنا چاہیے کیونکہ وفا اور محبت کا گہرا تعلق دل سے ہوتا ہے دولت سے نہیں۔ اکثر وفادار لوگوں کا ظاہر نہیں باطن امیر ہوتا ہے
Forum Rules
Bookmarks