السلام عليكم. تمام دوستوں کو سلام پیش کرتا ہوں. بعد از سلام میں کئی سالوں سے آئی ٹی دنیا ویب سائٹ کا وزٹ کرتا ہوں. ابھی خیال آیا کہ کیوں نہ خود کو رجسٹرڈ یوزر بنا لوں. تو دوستوں ابھی آپ سے یہ پوچھنا چاہتا ہوں کہ میں "جنرل موبائل ڈسکشن" میں کیسا ایک تھریڈ بنا سکتا ہوں تاکہ ممبرز کی خدمت کیلئے خود کو پیش کروں. میں نے کوشش کیا لیکن پوسٹ نہیں کرسکا.
والسلام
آپ کے جواب کا منتظر
حمیداللہ
کوئٹہ پاکستان