کیسے ہو دوستو؟ امید کرتا ہوں سب فٹ فاٹ ہونگے. آج اک دلچسب معلومات شیئر کرنا جا رہا ہوں کہ:
¤*رونگٹے کیوں کھڑے ہوجاتے ہیں؟*¤


آئی ٹی ڈی کے دوستوں ہم اکثر خوف کی کیفیت بیان کرنے کے لیے کہتے ہیں کہ ڈر کے مارے رونگٹے کھڑے ہوگۓ.
رونگٹے ہمارے جسم پر ہر جگہ موجود ہیں.
ان کا تعلق جسم کے پٹھوں سے ہوتا ہے.
جب ہمیں خوف محوس ہوتا ہے یا اچانک دہشت ناک صورت_ حال کا سامنا کرنا پڑے تو یہ پٹھے سکڑ جاتے ہیں.
ان پٹھوں کے یو اچانک سکڑ جانے کی وجنہ سے بال کھڑے ہوجاتے ہیں.
انہیں رونگٹے کھڑے ہوجانا کہتے ہیں.





حوالہ: کتاب: "تعلیمی انسائیکلو پیڈیا"،نعمان طارق، صفحہ نمبر: (۷۹)