ہمارے قابل احترام
اکرام بھائی

جو کہ ہمارے ٹیم ممبر بھی ہیں اُن کی آج سالگرہ ہے ، تو آئیں اس خوشی کے موقعے پہ اُن سے کیک شریف کی ڈیمانڈ کرتے ہیں آپ سب کے لئے اور میرے لئے ایک چھوٹی موٹی سی پارٹی کافی ہے ۔۔



اکرام بھائی بہت بہت مبارکاں آپ کو جنم دن ۔۔ اللہ پاک آپ کو لمبی خوشیوں بھری صحت مند زندگی نصیب کرئے۔۔آمین



ایک بار پھر دلی مبارک باد اکرام بھائی