Results 1 to 12 of 13

Thread: ¤¤ کفارے کا بیان سوال و جواب کے ساتھ مکمل¤¤

Threaded View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    Asadraza786's Avatar
    Asadraza786 is offline Advance Member
    Last Online
    23rd May 2023 @ 08:35 PM
    Join Date
    17 Dec 2013
    Location
    Shahwali
    Age
    25
    Gender
    Male
    Posts
    3,201
    Threads
    255
    Credits
    527
    Thanked
    499

    Default ¤¤ کفارے کا بیان سوال و جواب کے ساتھ مکمل¤¤




    *کفارے کا بیان*
    [COLOR=Brown]


    روزہ توڑنے کا کفارہ کیا ہے؟

    کفارہ یہ ہے کہ ایک غلام کو آزاد کرے لیکن ان ملکوں میں غلام نہیں ہیں اس لۓ یہاں صرف دو صورتوں سے کفارہ دیا جاسکتا ہے.
    اول یہ کہ دو مہینے لگا تار روزے رکھے` دوسرے یہ کہ اگر دو مہینے کے روزے رکھنے کی طاقت نہ ہوتو ساٹھ مسکینوں کو دونوں وقت پیٹ بھر کر کھانا کھلاۓ یا ساٹھ مسکینوں کو فی آدمی پونے دو سیر گیہوں یا ان کی قیمت یا قیمت کے برابر چاول، باجرہ، جوار دے دے
    ‏(سیر انگریزی روپے سے اسی روپے کا وزن مراد ہے)
    *

    *

    *



    ساٹھ مسکینوں کا غلہ مثلا`` دو من پچیس سیر کیہوں ایک مسکین کو دے دینا جاہز ہے یا نہیں؟

    اگر ایک مسکین کو ہر روز ایک دن کا غلہ
    ‏(پونے دو سیر گیہوں)
    دیا جاۓ یا اسے ساٹھ دن تک دونوں وقت کھانا کھلا دیا جاۓ تو جائز ہے لیکن اگر اسے ایک دن میں ایک دن سے زیادہ کا غلہ یا قیمت دی جاۓ تو ایک دن کا صحیح ہوگا اور ایک دن سے جس قدر زیادہ ددیا ہے اس کا کفارہ میں شمار نہ ہوگا.
    *

    *

    *



    اگر ایک مسکین کو پونے دو سیر سے کم دیا جاۓ تو جائز ہے یا نہیں؟

    نہیں بلکہ کفارے میں ایک مسکین کو پونے دو سیر گیہوں یعنی ایک دن کے غلے کی مقدار سے کم دینا یا ایک دن میں ایک دن کی مقدار سے زیادہ دینا جائز ہے.‏
    *

    *

    *


    اگر ایک رمضان کے کئ روزے توڑ ڈالے تو کیا حکم ہے؟

    ایک ہی کفارہ واجب ہوگا.‏




    حوالہ: کتاب: تعلیم الاسلام، صحفہ:۲۰۸، ۲۰۹
    حضرت مولانا مفتی کفائت اللہ دہلوی رحمتہ اللہ علیہ

    Last edited by Asadraza786; 1st June 2015 at 10:10 AM. Reason: font/color set
    Risk Is My Business

Similar Threads

  1. Replies: 10
    Last Post: 4th April 2020, 07:49 PM
  2. مسجد اقصیٰ تاریخ کے آئینے میں
    By aziz_865 in forum Islamic History aur Waqiat
    Replies: 3
    Last Post: 11th April 2018, 10:45 AM
  3. Replies: 14
    Last Post: 10th February 2018, 05:20 PM
  4. اعتکاف کے مسائل
    By Shehzad Iqbal in forum Ramadan Kareem رمضان كريم
    Replies: 28
    Last Post: 14th May 2016, 10:02 PM
  5. موت و قبر کا بیان
    By Silent Tears Sajid in forum Islam
    Replies: 6
    Last Post: 5th July 2011, 11:32 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •