السلام علیکم
---------------------------------------
معزز ساتھیوں . . .!آج میرا دنیا کےممالک کی ذبانیں ،کرنسی اور پرچموں کے رنگا کا چھٹا سلسلہ ہے امید کہ آپ پسند کرے گے
~~~~~
PART6~ممالک کی زبانیں،کرنسی اور پرچم کےرنگ~‏
~~~~~
‎ملک‎
بلغاریہ
‎زبان‎
بلغاریائی
‎کرنسی‎
لیو
‎پرچم کا رنگ‎
سفیدسبز اور سرخ تین متوازی پٹیاں

~~~~~
‎ملک‎
براذیل
‎زبان‎
پرتگال
‎کرنسی‎
کرازیرو-سنیٹادو
‎پرچم کا رنگ‎
پرچم کی رنگت سبزہے-درمیان میں پیلا چشمہ اس میں نیلاگولا ہے-جس میں کچھ ستارے بنے ہوئے ہیں
‏..
~~~~~
‎ملک‎
بلیجیئیم‎زبان‎
ڈچ-فرانسیسی-جدمن-فلیمس
‎کرنسی‎
لجس فرانف سینٹائم

‎پرچم کا رنگ‎
پرچم پرسیاہ پیلی اور سرخ تین عمودی پٹیاں بنی ہوئی ہے

~~~~~
‎ملک‎
برونڈی
‎زبان‎
کرونڈ-انگریزی
‎کرنسی‎
فرانک
‎پرچم کا رنگ‎
پرچم پر درمیاں میں گول دائرہ بناہے اسمیں چھ کناروں والے سبز سرخ ستارے بنے ہوئے ہیں جبکہ پرچم کے اوپر سفیدوتری اوپر نیچے سرخ رنگ اور دائیں بائیں سبزرنگ کیاہواہے

~~~~~
‎ملک‎
بولیویا
‎زبان‎
ہسپانوی-آسٹمارا
‎کرنسی‎
پیسو
‎پرچم کا رنگ‎
سرخ پیلی اور سبز تین متوازی پٹیاں بنی ہوئی ہے اور درمیان میں قومی نشان بناہواہے

~~~~~
بحوالہ:
کتاب دنیا آپ کی ہتھلی پر
صفحہ 485
~~~~~